ویب ڈیسک :بھارتی پولیس کاایک اور کارنامہ، بھارتی ریاست بنگلور کی پولیس نے ٹک ٹاک پر اکاؤنٹ بنالیا ہےتاکہ وہ اس کے ذریعےنوجوانوں کو آگاہی فراہم کرسکیں ۔ اس وقت کی مقبول ترین ایپ ٹک ٹاک نے ہرنوجوان کو اپنا دیوانہ بنایاہوا ہے اور نوجوانوں کی اکثریت مختلف ٹک ٹاک ویڈیوز بناکراپنا کافی وقت اس ایپ پر گزارتے ہیں ۔ ٹک ٹاک کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے بھارتی پولیس بھی پیچھے نہ رہی اور بنگلور کی سٹی پولیس نے بھی ٹک ٹاک پر اکاؤنٹ بنالیا تاکہ وہ ٹک ٹاک ویڈیو کی مدد سے نوجوانوں تک رسائی حاصل کرسکیں اور انہیں آگاہی بھی فراہم کرسکیں۔
منگل، 11 فروری، 2020
بھارتی پولیس کاٹک ٹاک پرنوجوانوں کوآگاہی دینےکااعلان
Science & Technology Articles
Labels:
سائنس,
News,
Science & Technology Articles
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.