Popunder ads

Breaking

ہفتہ، 29 فروری، 2020

متنازع قانون کیخلاف مظاہروں میں حصہ لینے پر بھارتیوں نے اداکارہ تاپسی کی فلم کا بائیکاٹ کردیا

ممبئی:متنازع شہریت قانون کے خلاف مظاہروں میں حصہ لینے پر بھارتی اداکارہ تاپسی پنوں تنقید کی زد میں آگئیں ادکارہ کی حال ہی میں نئی فلم ریلیز ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی انتہا پسندوں نے متنازع شہریت کے قانون کے خلاف احتجاج میں حصہ لینے پرمعروف اداکارہ  تاپسی پنوں کی فلم "تھپڑ"  پر پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔بھارت میں  #بائیکاٹ تھپڑ سوشل میڈیا پر ٹریند کررہا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.