Popunder ads

Breaking

جمعہ، 28 فروری، 2020

پاکستان سپر لیگ میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے

پاکستان سپر لیگ میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے۔
پہلا میچ ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے دوسرے میچ میں لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.