اداکارہ ماہرہ خان کے روایتی لباس میں فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔ ماہرہ خان نے حال ہی میں روایتی لباس میں فوٹوشوٹ کروایا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی جسے شائقین کی جانب سے بہت سراہا جا رہا ہے، تصاویر میں ماہرہ خان نے شفتالو رنگ کی قمیض شلوار کے ساتھ سفید رنگ کا دوپٹہ لیا ہوا ہے۔ ماہرہ خان نے حال ہی میں فہد مصطفیٰ کے ساتھ فلم”قائد اعظم زندہ باد“ کی عکس بندی مکمل کی جس کے ہدایت کار نبیل قریشی ہیں۔
بدھ، 19 فروری، 2020
ماہرہ خان کے روایتی لباس میں فوٹو شوٹ کی سوشل میڈیا پر دھوم
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.