Popunder ads

Breaking

منگل، 18 فروری، 2020

معروف کامیڈین عمرشریف کی صاحبزادی انتقال کرگئیں

لاہور: نامور کمپئیر اور اسٹیج و ٹی وی کےمعروف مزاحیہ اداکار عمر شریف کی صاحبزادی حنا شریف انتقال کرگئیں۔  تفصیلات کے مطابق عمر شریف کی صاحبزادی حنا شریف انتقال کرگئیں ۔عمر شریف کی صاحبزادی حنا گردوں کے انفیکشن  کے باعث اسپتال میں زیر علاج تھیں ۔ بیٹی کے انتقال کی خبرسُن کرعمرشریف امریکہ میں مصروفیات ترک کرکے پاکستان روانہ ہوگئے ہیں ۔ حنا شریف کراچی کے اورنگی ٹاون میں واقع '' ماں'' اسپتال کی ایڈمنسٹریٹر تھیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.