Popunder ads

Breaking

جمعہ، 14 فروری، 2020

کیا ہو گیا آنٹی کو؟ حرا کے رقص پر مداحوں کی تنقید

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں تیزی سے شہرت حاصل کر نے والی اداکارہ حرا مانی ہمیشہ  خبروں میں رہتی ہیں لیکن اس بار وہ اپنے ڈانس کی وجہ سے مدا حوں کی  تنقید کا شکارہیں۔
View this post on Instagram
#hiramani #pakistanicelebrities #pakistanicelebrity #pakistaniactress #pakistanidramas #jaagotv #showbizpakistan #pakistaniactress #pakistanstreetstyle
A post shared by Hira Mani (@hiramani.pk) on Feb 12, 2020 at 6:03am PST
حرا مانی نے سماجی را بطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ  ’تیری آنکھوں کا اشارہ مجھے لگے پیارا پیارا‘  کے بو لو ں پر مشتمل گانا گا رہی ہیں اور ساتھ ہی اس پر رقص بھی کر رہی ہیں۔
حرا ما نی کی یہ کو شش ان کے مدا حوں اور انسٹا گرام کے صارفین کوبا لکل بھی پسند نہیں آئی۔
View this post on Instagram
Look at the moves🔥🔥 @hiramaniofficial . .. … #hiramani #hiramaniofficial #dancer #dance #dancemoves #bollywood #bollywooddance #bollywoodsong #madhuridixit #salmankhan #humapkehainkaun #bollywoodmovies #superhitsongs #actress #dobol #ghalati
A post shared by pakcelebz (@pakcelebz_official) on Jan 10, 2020 at 7:34pm PST
ایک انسٹاگرام صارف نے حرا کو مشورہ دیا کہ ایسے ڈانس کرکے اپنا امیج خراب نہ کریں، بلکہ اداکارہ عائزہ خان کی تلقید کریں،کسی نے کہا کہ ان سے شہرت سنبھالی نہیں جا رہی۔
کسی نے حرا کو ہوش کرنے کا مشورہ دیاتو کسی نے کہا کہ کیا ہو گیا آنٹی کو۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.