Popunder ads

Breaking

اتوار، 9 فروری، 2020

پاکستان کےمقبول ڈیزائنرفہد حسین کا فیشن برانڈ بند کرنےکااعلان

ویب ڈیسک : مقبول ترین پاکستانی ڈیزائنر فہد حسین نےاپنی فیشن برانڈ بند کرنے کا اعلان کر دیا ۔ پاکستانی فیشن انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے کامیاب ڈیزائنر فہد حسین نے اپنے فیشن برانڈ بند کرنے کا اعلان سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر پوسٹ کے ذریعے کیا۔اس حوالے سے فہد حسین نے بہت افسوس اور رنج کے ساتھ انسٹاگرام پر ایک طویل پوسٹ لکھی جس میں معروف ڈیزائنر نے لکھا کہ"مجھے بطور ایک فیشن برانڈ فخر ہےاورسالوں کے اس حیرت انگیز سفر کے لیے میں بہت مشکور ہوں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.