چین میں پیدا ہونے والے ایک بچے میں پیدائش کے صرف 30 گھنٹے بعد کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق یہ بچہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والا اب تک کا سب سے کم عمر فرد ہے۔
یہ بچہ دو فروری کو ووہان کے ایک مقامی ہسپتال میں پیدا ہوا، جو کہ اس وبا کا مرکز ہے۔
بچے کی پیدائش سے قبل بچے کی والدہ کے ٹیسٹ کیے گئے تھے جو مثبت آئے تھے تاہم ابھی تک یہ واضح نہیں ہو سکا کہ یہ بیماری کیسے منتقل ہوئی۔
اس وائرس سے متاثرہ افراد میں بچوں کی تعداد کم ہی ہے تاہم اس سے اب تک 563 افراد ہلاک جبکہ 28 ہزار اٹھارہ افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.
اداکار عمران اشرف نے انسٹا گرام فالورز کا شکرےہ ادا کردیا۔ اداکار کے انسٹاگرام اکاﺅنٹ میں فالورز کی تعداد 1.3ملین ہوگئی جس پر انہوں نے ا...
Comments
Support us
Support
ads
نوریز نذیر
نوریز نذیر پاکستان کامثبت چہرہ لوگوں کے سامنے لانے کے لیے سرگرم عمل ہے۔ ان کاوشوں میں بھرپور ساتھ دیں۔ اپنے اردگرد کا ماحول صاف رکھیں اپنے لوگوں کا خیال رکھیں اور ہمارا ساتھ دیں۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.