Popunder ads

Breaking

اتوار، 1 مارچ، 2020

پی ایس ایل5: آج اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ کراچی کنگز سے ہوگا

پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کے درمیان آج راولپنڈی میں میچ کھیلا جائیگا۔
میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہوگا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.