Popunder ads

Breaking

پیر، 2 مارچ، 2020

سائرہ اور شہروز نے طلاق کی تصدیق کر دی

ویب ڈیسک :پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی سائرہ یوسف اور شہروز سبزواری نے ایک دوسرے سے راہیں جدا کر لیں ۔ تفصیلات کے مطابق معروف جوڑی شہروز سبزواری اور سائرہ شہروز  کی علیحدگی کی خبریں کئی ماہ سے گردش کر رہی تھیں گزشتہ ماہ اداکار شہروز سبزاری نے سوشل میڈیا پرایک ویڈیو پیغام میں میڈیا پر وائرل ان تمام افواہوں کی تردید بھی کی تھی  ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.