Popunder ads

Breaking

پیر، 2 مارچ، 2020

امریکا کے نامور جوکی کو گُھڑ دوڑ کی تاریخ کا سب سے بڑا انعام دیا گیا

سعودی عرب میں منعقد ہونے والے گُھڑ دوڑ  کے مقابلے میں امریکا کے نامور جوکی نے کامیابی حاصل کی۔
تفصیلات کے مطابق امریکا کے نامور جوکی لوئس سائیز نے اپنے عالمی شہرت یافتہ گھوڑے میکسیمم سیکیورٹی کی شاندار کارکردگی کے سبب پہلا سعودی گُھڑ دوڑ کپ جیت لیا۔
یاد رہے کہ سعودی شاہ سلمان نے امریکا کے نامور جوکی گُھڑدوڑ کو تاریخ کا سب سے بڑا انعام ایک کروڑ ڈالر دینے کے ساتھ ٹرافی بھی پیش کی۔
واضح رہے کہ مقابلے میں دوسرے نمبر پر آنے والے امریکا سے تعلق رکھنے والے گُھڑ سوار مڈ نائٹ بِسو  ہیں جب کہ  تیسرے نمبر پر بینبٹل ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.