ویب ڈیسک : گیم کے شوقین افراد کے لیے خاص بیڈ متعارف کروادیا گیا ۔ گیم کھیلنے والوں کے لیے ایک ایسا بیڈ تیار کیا گیا ہےجس میں اگر آپ تھک جائیں تو لیٹ کر بھی گیم کھیل سکتے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق بؤہیوٹ نامی جاپانی شخص گیمرز کے لیے خاص فرنیچر بنانے میں مہارت رکھتے ہیں اور حال ہی میں انہوں نے گیم کھیلنے والوں کے لیے ایک ایسا بیڈ تیار کیا ہے جس میں اگر آپ تھک جائیں تو لیٹ کر بھی گیم کھیلا جاسکتا ہے۔
جمعہ، 6 مارچ، 2020
گیم کے شوقین افراد کے لیے بیڈ متعارف
Science And Technology
Labels:
سائنس,
Game,
News,
Science And Technology
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.