ویب ڈیسک:لیپ ائیر کے موقع پر گوگل نے نیا ڈوڈل جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ہر4سال بعد فروری کے مہینے میں ایک دن کا اضافہ لیپ ائیر کہلاتا ہے ،اس موقع پر جہاں کئی لوگ اپنی سالگرہ منارہے ہیں وہیں گوگل نے بھی اس موقع پر اپنا نیا ڈوڈل جاری کردیا ہے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.
نوریز نذیر پاکستان کامثبت چہرہ لوگوں کے سامنے لانے کے لیے سرگرم عمل ہے۔ ان کاوشوں میں بھرپور ساتھ دیں۔ اپنے اردگرد کا ماحول صاف رکھیں اپنے لوگوں کا خیال رکھیں اور ہمارا ساتھ دیں۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.