انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 258 رنز بنائے جن کے تعاقب میں پہلی اننگز میں آسٹریلیا 250 پر آل آؤٹ ہوگئی
دوسری اننگز میں انگلینڈ 258 رنز بنائے اور پانچ کھلاڑی آؤٹ ہوئے اس کے بعد انہوں نے اپنی اننگز کو ڈکلئیر کر دیا پانچویں روز آسٹریلیا کی ٹیم 156 رنز بنا کر چھ کھلاڑی آؤٹ ہونے پر میچ ڈرا ہوگیا
پانچویں روز آخری سیشن میں انتہائی سنسنی خیز مقابلہ رہا معلوم ہوتا تھا کہ انگلینڈ بازی لے جائے گا آسٹریلیا نے سنبھل کر کھیلتے ہوئے اپنے چار وکٹ کو بچالیا اور اس طرح یہ میچ ڈرا ہوگیا
آسٹریلیاا بھی پانچ میچز کی سیریز میں ایک صفر سے لیڈ کر رہا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.