Popunder ads

Breaking

ہفتہ، 31 اگست، 2019

گلوکارہ میگھا حج کر کے وطن واپس لوٹ آئیں

noraiz-nazir

 گلوکارہ میگھا کی فیملی کے ہمراہ حج کے بعد وطن واپسی ،تفصیلات کے مطابق پاکستان کی معروف گلوکارہ و اداکارہ میگھا اپنی فیملی کے ہمراہ حج شریف کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی،میگھا کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر شوبز فنکاروں و دیگر شخصیات کی طرف سے مبارکباد ،میگھا نے وطن واپسی پر ہمارے نمائندے سے گفتگو میں بتایا کہ ، اللہ پاک اور محمد مصطفےٰ ﷺ کے گھرمیں جس قدر روحانی سکون ملا ہے اس کو میں لفظوں میں بیان نہیں کر سکتی،انہوں نے مزید بتایا کہ نہوں نے حج شریف کے دوران پاکستان کے استحکام، عالم اسلام کی سربلندی اور کشمیر کی آزادی کیلئے خصوصی دعائیں کی ہیں ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.