Popunder ads

Breaking

پیر، 2 ستمبر، 2019

شین وارن نے بے شرمی کی حد کردی

noraiz-nazir

آسٹریلیا کے سابق لیگ سپنر اور کمنٹیٹر شین وارن نے برطانوی دارالحکومت لندن میں اخلاقیات کی تمام حدیں پار کرتے ہوئے اپنی معشوقہ سمیت تین لڑکیوں کے ساتھ رات گزاری۔برطانوی میڈیاکے مطابق عاشق مزاج شین وارن کرکٹ کمنٹری کی وجہ سے برطانیہ میں موجود ہیں جہاں انہوں نے اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ 2 جسم فروش خواتین کو بھی اپنے گھر پر بلالیا اور تینوں کے ساتھ رات بھر گلچھرے اڑاتے رہے۔
گھر میں موجود چاروں افراد کی غیر اخلاقی حرکتوں کے باعث تیز آوازوں کی وجہ سے پڑوسیوں کو سارے معاملے کا پتہ چل گیا۔ ایک برطانوی اخبار نے ایسی تصاویر شیئر کی ہیں جن میں 49سالہ شین وارن کے گھر سے تین لڑکیوں کو نکلتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ اخبار نے اس بارے میں بتایا کہ ایک شین وارن کی گرل فرینڈ ہے جب کہ باقی 2 جسم فروش خواتین تھیں جن میں سے ڈیوینا نامی لڑکی کی عمر 19 سال اور پوپی نامی لڑکی کی عمر 27 سال تھی۔
اس سے قبل بھی شین وارن جنسی سکینڈلز کی زد میں آتے رہے ہیں اور2000ءمیں ایک برطانوی نرس کے ساتھ تعلقات کے باعث2007ءمیں نہ صرف ان کی اپنی اہلیہ سیمونا کے ساتھ شادی ختم ہوگئی تھی بلکہ انہیں آسٹریلین ٹیم کی نائب کپتانی سے بھی ہاتھ دھونا پڑے تھے۔                                                                                            

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.