Popunder ads

Breaking

اتوار، 26 جنوری، 2020

جرمنی:فائرنگ کے واقعے میں 6افراد ہلاک،2شدید زخمی

جرمنی کے جنوب مغربی علاقے ROT AM SEE میں فائرنگ کے ایک واقعے میں چھ افراد ہلاک اور دو شدید زخمی ہوگئے ہیں ۔
اطلاعات کے مطابق مقامی ریلوے سٹیشن کے قریب واقع عمارت میں ایک مسلح شخص نے فائرنگ کرنے کے بعد خود کو پولیس کے حوالے کردیا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.