Popunder ads

Breaking

منگل، 4 فروری، 2020

‏ایم سی سی کی ٹیم 13 فروری کو پاکستان کا دورہ کرے گی

لاہور:میلورن کرکٹ کلب(ایم سی سی)کی ٹیم 13 فروری کو پاکستان کا دورہ کرے گی جس پر ڈیڑھ کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔ ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کےمطابق میلورن کرکٹ کلب(ایم سی سی)کی ٹیم 13 سے 19 فروری تک پاکستان کا دورہ کرے گی۔ کمار سنگاکارا کی قیادت میں ایم سی سی کی ٹیم لاہور میں چار میچز کھیلے گی۔ایم سی سی کی ٹیم پاکستان میں تین ٹی ٹونٹی اور ایک ون ڈے میچ کھیلے گی ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.