عظیم شاعر مرزااسد اللہ غالب کا151 واں یوم وفات کل 15فروری بروز ہفتہ کو منایا جائے گا۔وہ27 دسمبر 1797کو آگرہ میں پیدا ہوئے تھے۔ یوم وفات کی مناسبت سے ادبی شخصیات اور مختلف تنظیموں کے زیر اہتمام احمدیار سمیت ملک بھر میں ان کی یاد میں ادبی نشستیں انعقاد پذیر ہوں گی۔ مرزا غالب 15فروری 1869 کو وفات پاگئے تھے الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشر اور پرنٹ میڈیا خصوصی فیچر شائع کریں گے ۔
جمعہ، 14 فروری، 2020
عظیم شاعر مرزااسد اللہ غالب کا151واں یوم وفات کل منایا جائے گا
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.