Popunder ads

Breaking

منگل، 4 فروری، 2020

انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستان نے سیمی فائنل میں بھارت کو 173 رنز کا ہدف دیدیا

پوٹ شفسروم (92 نیوز) انڈر 19 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے بھارت کو 173 رنز کا ہدف دیدیا۔ دونوں ٹیمیں انڈر 19 ورلڈ کپ مقابلوں میں 9بار مدمقابل آئیں، جن میں سے چار مقابلے بھارت جبکہ پانچ مقابلے قومی ٹیم کے نام رہے۔
اس سے قبل گرین شرٹس نے بڑے مقابلے سے پہلے بھر پور پریکٹس کی، کھلاڑیوں نے اپنی خامیوں پر قابو پانے کے لیے فیلڈنگ، بیٹنگ اور باؤلنگ میں خوب جان ماری۔
پاکستان نے کوارٹر فائنل میں افغانستان کو 6 وکٹوں سے شکست دی تھی۔ دوسرا سیمی فائنل نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان 6 فروری کو ہوگا جبکہ انڈر 19 ورلڈ کپ کا فائنل 9 فروری کو ہوگا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.