Popunder ads

Breaking

منگل، 4 فروری، 2020

صنم سعید 35برس کی ہو گئیں

اداکارہ صنم سعید 35 برس کی ہو گئیں۔ 2010ءمیں ڈرامہ ”دام“سے کیریئر کا آغاز کرنے والی اداکارہ صنم سعید 35 برس کی ہو گئیں، جنہیں2013ءمیں بننے والے ڈرامے ”زندگی گلزار ہے“ سے شہرت حاصل ہوئی، اس کے بعد انہون نے متعدد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے،جن میں”متاع جان ہے تو ، تلخیاں، کدُورت، کہیں چاند نہ شرما جائے، اک کسک رہ گئی، فراق اور دیار دل شامل ہں، انہوں نے2016ءمیں فلمی دنیا میں فلم ”بچانا“ سے قدم رکھا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.