برطانوی دارالحکومت لندن میں منعقدہ بافٹا ایوارڈز ایوارڈ کی تقریب ہدایتکار مینڈز کی عالمی جنگ کے پس منظر پر تخلیق کی گئی فلم 1917 کو بہترین فلم کا ایوارڈ دیا گیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق برٹش اکیڈیمی برائے فلم اور ٹیلی وڑن آرٹس ایوارڈز کو آسکر ایوارڈ کے ہم پلہ قرار دیا جاتا ہے۔ بافٹا ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب میں مشہور اداکاروں اور شخصیات کے ساتھ ساتھ برطانوی شاہی خاندان کے افراد بھی شریک تھے۔میڈیا نے میڈیا نے مزید بتایا کہ بین الاقوامی فلمی دنیا میں بافٹا ایوارڈز کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے اور بعض ناقدین اسے معتبر آسکر ایوارڈز سے قبل فلمی دنیا کی ایک انتہائی اہم تقریب قرار دیتے ہیں۔
بدھ، 5 فروری، 2020
عالمی جنگ کے پس منظر پر بنائی گئی فلم 1917 کو بہترین فلم کا ایوارڈ
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.