لاہور:پاکستان نے کبڈی ورلڈ کپ 2020 کے فائنل مقابلے میں بھارت کو شکست دے کر اعزاز اپنے نام کر لیا۔پاکستان نے بھارت کو 41-43 پوائنٹس سے شکست دی۔ تفصیلات کے مطابق کبڈی ورلڈ کپ 2020 کا فائنل معرکہ لاہور میں ہوا،جس میں روایتی حریف بھارت اور پاکستان آمنے سامنے آئے ۔پاکستان نے فائنل مقابلے میں بھارت کو شکست دے کر اعزاز اپنے نام کر لیا۔پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو41-43 پوئنٹس سے شکست اور پہلی بار کبڈی ورلڈ کپ جیتنے میں کامیاب ہوئی۔
پیر، 17 فروری، 2020
کبڈی ورلڈکپ2020: پاکستان نےبھارت کو شکست دے کر پہلی بار فائنل جیت لیا
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.