نئی دہلی: (16 فروری 2020) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ آرٹیکل تین سو ستر اور شہریت ترمیمی قانون واپس نہیں لیں گے۔
بھارتی وزیراعظم مودی نے وارانسی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آرٹیکل تین سو ستر اور شہریت ترمیمی قانون واپس نہیں لیں گے۔
بابری مسجد کی زمین پر قابض مودی نے سرسٹھ ایکڑ متنارع اراضی رام مندر ٹرسٹ کے حوالے کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ایودھیا میں رام مندر کی جلد تعمیر کیلئے ٹرسٹ تیزی سے کام شروع کرے گا۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.