کرناٹک: (17 فروری 2020) بھارت میں ہٹلرمودی کی پولیس نے زیر تعلیم تین نہتے کشمیریوں پرغداری کا الزام لگا کر گرفتار کرلیا۔
بھارتی ریاست کرناٹک میں بےگناہ کشمیریوں کا قصور صرف یہ تھا کہ کشمیری طلبہ نے پاکستان کے حق میں نعرے لگانے کی وڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی تھی۔ایسا کرنے پر انتہا پسند مودی سرکار کی ظالم پولیس نے تینوں نہتے طلبا پر غداری کا سنگین الزام لگا کرگرفتارکر لیا۔گرفتار کشمیریوں کا تعلق ضلع شوپیاں سےہے۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.