مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے گزشتہ ماہ میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں اکیس کشمیریوں کو شہید کیا ۔
اطلاعات کے مطابق مقبوضہ وادی میں پرامن مظاہرین پربھارتی پولیس اور پیراملٹری عملے کی جانب سے پیلٹ ، گولیوں اور آنسوگیس کے گولوں کی فائرنگ سے چودہ افراد شدید زخمی ہوئے۔زیادہ تر نوجوانوں اور حریت رہنمائوں سمیت ایک سو چار افراد کو گرفتار کیاگیا ان میں سے بیشتر کو پبلک سیفٹی ایکٹ کے ظالمانہ قانون کے تحت حراست میں لیاگیا ۔گزشتہ ماہ کے دوران بھارتی فوج نے کم ازکم تین خواتین کی بے حرمتی کی ۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.