Popunder ads

Breaking

جمعرات، 20 فروری، 2020

برازیل میں سالانہ6 روزہ ریو کارنیوال تہوار شروع

 برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں سالانہ6 روزہ ریو کارنےوال جمعہ سے شروع ہوگا۔ برازیلن ذرائع ابلاغ کے مطابق برازیل کے شہر ریوڈی جنیرو میں دنیا کے سب سے بڑے کارنیوال تہوار کے دوران پہلی بار جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا۔ جمعہ سے شروع ہونے والا تہوار 26 فروری تک جاری رہے گا۔ شہرکی سجاوٹ ، بلند موسیقی، کھانوںکے سٹالز اور فنکاروںکی جانب سے رنگ برنگے ملبوسات میں پریڈ بھی تہوارکا حصہ ہوگی ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.