امریکا میں گندم و مکئی کے نرخوں میں کمی جبکہ سویابین میں اضافہ ہوا۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں گندم کے وقفے سے قبل مارچ کے لیے سودے 6 سینٹ گر کر 5.61 ڈالر فی بشل کے قریب طے پائے۔بورڈ میں مکئی کے مارچ کے لیے سودے 3 سینٹ کم ہوکر 3.80 ڈالر فی بشل طے پائے۔سویا بین کے مارچ کے لیے سودے 3.50 سینٹ اضافے کے ساتھ 8.96 ڈالر فی بشل کے قریب طے پائے۔
جمعرات، 20 فروری، 2020
امریکا میں گندم و مکئی کے نرخوں میں کمی،سویابین میں اضافہ
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.