Popunder ads

Breaking

جمعرات، 27 فروری، 2020

معیشت کی بدحالی کے باوجود برآمدات کے بجائے درآمدات میں اضافہ صرف 6مہینوں میں کتنی مالیت کے سمارٹ فون منگوائے گئے؟جانئے

کراچی(این این آئی)معیشت کی بدحالی کے باوجود برآمدات کے بجائے درآمدات میں اضافہ دیکھا جارہاہے،گزشتہ 6 ماہ کے دوران 96 ارب روپے کے اسمارٹ فون درآمد کیے ہیں جو ماضی کے مقابلے میں 105 فیصد زیادہ ہے۔ ایف بی آر کے اعدادوشمار کے مطابق اسمارٹ فون کی درآمد میں105 فیصد اضافہ ہوا اور مجموعی طور پر پاکستان میں 96 ارب روپے کے اسمارٹ فون امپورٹ کیے گئے۔حکومتی دعوئوں کے باوجود سونے اور مصالحوں کی درآمدات میں بھی کمی نہ ہوئی۔ جولائی تا دسمبر سونے کی درآمد 28 فیصد اضافہ ہوا جبکہ مصالحوں کی درآمد بھی 29 فیصد بڑھ

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.