Popunder ads

Breaking

جمعہ، 28 فروری، 2020

کرونا وائرس یا کسی بھی وائرس سے بچنے کے لئے پیاز کو زندگی کا حصہ بنالیں

یہ سچ ہے کہ اگر آپ کسی شہر جائیں تو وہاں کی پیاز سب سے پہلے کھا لیں اور پھر خود کو کئی بیماریوں اور وباؤں سے بچا لیں۔۔۔آج کل ملک میں پھیلنے والی وبا جو دیگر ممالک میں بھی تیزی سے پھیل چکی ہے ’’کرونا وائرس‘‘ ابھی تک ریسرچ اور سائنس کے طریقہ علاج کی گردش میں ہے۔۔۔یہ حقیقت ہے کہ ہر مشکل کا حل موجود ہے اور اس کا حل بھی جلد ہی دریافت ہوجائے گا ۔۔۔لیکن ساتھ ہی یہ جاننا بھی ضروری ہے کہ کونسی ایسی چیزیں ہیں جن کا استعمال ہمیں کسی دوسرے ملک یا شہر جاکر وباؤں سے بچا سکتا ہے۔۔۔پیاز ان میں سر فہرست ہے

پیاز میں صلاحیت ہوتی ہے کہ وہ بیکٹیریا اور جراثیم کا خاتمہ کر سکتا ہے کیونکہ اس میں اینٹی وائرل اور اینٹی بیکٹیریل خصوصیات موجود ہوتی ہیں۔۔۔



اس میں وٹامن سی شامل ہے اور فائٹو کیمیکلز موجود ہیں۔۔۔یہ وہ اہم چیزیں ہیں جو قوت مدافعت کو بڑھاتے ہیں۔۔اور کسی بھی وائرس سے مقابلہ کرنے کے لئے جسم میں قوت مدافعت کا وافر مقدار میں ہونا ضروری ہے-

یہ انفیکشنز کو بھی ٹھیک کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور کسی بھی قسم کی جلن یا تیزابیت کو کم کرتی ہے۔۔۔

ہری پیاز پر موجود اس کی ہرے رنگ کی ٹوپی نما حصہ لازمی استعمال کریں کیونکہ اس میں وٹامن اے بھرپور مقدار میں شامل ہوتا ہے ۔۔۔
 

روزانہ کم سے کم ایک پیاز لازمی کھائیں تاکہ کرونا وائرس اور دیگر وبائی امراض سے محفوظ رہ سکیں اور ساتھ ہی اپنے گھر کے کونوں میں بھی پیاز سے بھرے پیالے رکھ دیں تاکہ کرونا وائرس سے محفوظ رہا جا سکے-

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.