Popunder ads

Breaking

پیر، 3 فروری، 2020

اسپنج بوب کی نئی اینی میٹڈ فلم ’ اسپانج آن دی رن ‘ کا ایک اور ٹریلر

ہالی ووڈ: (1 فروری 2020) نٹ کھٹ شرارتی کردار اسپنج بوب کی نئی اینی میٹڈ فلم اسپنج آن دی رن کا ایک اور ٹریلر جاری کردیا گیا۔
اوٹ پٹانگ حرکتیں کرکے لوٹ پوٹ کرتے جارہے ہیں اور اپنی ایک الگ دنیا کر رکھی ہے آباد۔ اس نگری میں جو بھی آتا ہے وہ ان کی شرارتوں کا ہوجاتا ہے دیوانہ لیکن پھر ملتا ہے انہیں ایک ایسا کام جسے پورا کرنے میں ان کے دانتوں تلے آجاتا ہے پسینہ۔ ہالی وڈ کی دلچسپ فلم بائیس مئی کو سنیما گھروں میں لگنے والی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.