امریکا میں ایک آوارہ کتے نے ایک پانچ سالہ بچی پر بلا ساختہ حملہ کردیا۔
تفصیلات کے مطابق امریکا کے شہر ولراڈو میں ایک سڑک چھاپ کتے نے ایک پانچ سالہ بچی پر حملہ آور ہوگیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہوئی ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس ظرح بچی اپنے والدین کے ہمراہ سڑک پار کر رہی ہے اور اچانک سے ایک کوئی کتا ااتا او بچی پر جھپٹہ مارتا ہے۔
راہگیروں نے بڑی مشکل سے بچی کی جان چھڑائی اس کوشش میں دو راہگیر بھی زخمی ہوگئے، پولیس نے کتے کے مالک کو لاپرواہی کے الزام میں گرفتار کرلیا۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.