تیموریہ میں شادی ہال کے باہر آتش بازی کرنے والے شخص کو پولیس نے گرفتارکرکے آتش بازی کے سامان سمیت گرفتار کرلیا۔ملزم اپنے بھائی کی شادی پر آتش بازی کررہا تھا، ملزم کے خلاف آتش گیر مادہ، غفلت برتنے، نقصان پہنچانے اور کار سرکار میں مداخلت کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔تھانہ شاہراہ نورجہاں کے حدود میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرمنلز اور منشیات فروشی میں ملوث 2 ملزمان کو اسلحہ، منشیات اور لوٹا ہوا سامان سمیت گرفتار کرلیا، ملزمان کی شناخت ریحان اور طاہر کے نام سے ہوئی ہے۔مائی کلاچی روڈ پر گاڑی کی ٹکر سے راہ گیر جاں بحق ہوگیا، جبکہ سہراب گوٹھ پر پنجاب بس اڈے کے قریب ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ایک شخص زخمی ہوگیا۔
ہفتہ، 22 فروری، 2020
کراچی:شادی ہال کے باہر آتش بازی کرنے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.