محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم خشک ر ہے گا۔
آج (ہفتہ) صبح ریکارڈکیاگیابعض شہروں کادرجہ حرارتاسلام آباد آٹھ ڈگری سینٹی گریڈلاہور بارہکراچی اٹھارہپشاور دسکوئٹہ اورمظفرآباد سات گلگت پانچاورمری تین ڈ گری سینٹی گریڈ.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.