اسلام آباد:سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی اپنی پارٹی کے اندر خانہ جنگی اور محلاتی سازشیں شروع ہو چکی ہیں،لیکن انہوں نے لڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ جی این این کے خصوصی پروگرام " لائیو ود ڈاکٹر شاہد مسعود " میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کی اپنی پارٹی کے اندر خانہ جنگی اور محلاتی سازشیں شروع ہو چکی ہیں،لیکن انہوں نے لڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔عمران خان کے دشمن تو اپوزیشن پارٹیوں والے ہیں جن کو انہوں نے اٹھا کر اندر ڈال دیا ہے ،مگر عمران خان نے محلاتی سازشوں کے خلاف طبل جنگ بجا دیا ہے کہ اب کسی بھی صورت مزید سمجھوتہ نہیں کروں گا۔
منگل، 4 فروری، 2020
عمران خان نے پارٹی کے اندر خانہ جنگی اور محلاتی سازشوں کے خلاف لڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے:ڈاکٹر شاہد مسعود
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.