پاکستان سپرلیگ سیزن فائیو میں پشاور زلمی کی نماٰٗئندگی کرنے کیلئے ڈیرن سیمی کراچی پہنچ گئے۔ پاکستان سپرلیگ سیزن فائیو کی رونقیں عروج پر، غیرملکی کرکٹرز کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈیرن سیمی کا کہنا تھا کہ پاکستان آ کر خوشی محسوس کر رہے ہیں۔ معروف کرکٹر کو دیکھ کر مداحوں نے کراچی ائیرپورٹ پر ڈیرن سیمی کے ساتھ سیلفیاں بنوائیں۔ڈیرن سیمی پی ایس ایل فائیو کے لیے پاکستان پہنچنے والے پہلے غیرملکی کرکٹر ہیں۔ پشاور زلمی اپنی تیاریوں کا آغاز 14 فروری سے کراچی میں کرے گی۔
بدھ، 12 فروری، 2020
انتظار کی گھڑیاں ختم، بڑے کرکٹرز کی پاکستان آمد۔۔۔ مگر کون کون ؟
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.