اسلام آباد (این این آئی) حکومت کی کم طرفی‘ مریم نواز کو روک رہی ہے۔ مریم اورنگزیب نے قوم سے قائد نوازشریف کی جلد صحت یابی کی دعا کی درخواست کی ہے۔ گزشتہ روز نوازشریف کے وکیل نے چودھری شوگر مل کیس میں احتساب عدالت میں نوازشریف کی تازہ ترین میڈیکل رپورٹس جمع کروائی تھی جس کے بعد عدالت نے نوازشریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی تھی۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ محمد نوازشریف کی دل کی تکلیف کے تناظر میں والدہ ماجدہ نے لندن جانے کا فیصلہ کیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے محمد نوازشریف کی صحت سے متعلق اہم بیان میں کہا کہ قائد محمد نوازشریف کی والدہ ماجدہ لندن جا رہی ہیں۔ آپی جی کی لندن روانگی محمد نوازشریف کو دل کی تکلیف کے تناظر میں ہو رہی ہے۔
اتوار، 16 فروری، 2020
بیٹے کی تیمارداری کیلئے نوازشریف کی والدہ لندن چلی گئیں
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.