Popunder ads

Breaking

جمعرات، 27 فروری، 2020

کوروناوائرس:کراچی کے متعددمیڈیکل اسٹورز سے ماسک غائب

پاکستان میں کورونا وائرس کے ایک ساتھ دو کیسز سامنے آنے پر کراچی شہر میں میڈیکل اسٹورزسےماسک غائب ہو ئے ہیں ۔
شہر کے میڈیکل اسٹورمالکان نےبتایا کہ عام ماسک کا ڈبہ پہلے300سے400روپےتک کا تھا جس کی اب قیمت کئی گناہ بڑھنے کے بعد عام ماسک کےڈبےکی قیمت ہزارروپے سے زائد ہو گئی ہے ۔مالکان کے مطابق عام ماسک کی قلت بھی ہے جبکہ ماسک این۔95 بھی مہنگا ہوگیا ہے ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.