Popunder ads

Breaking

منگل، 4 فروری، 2020

پاکستان کی وہ معروف شخصیات جنہوں نےبہادری سے کینسر کےمرض کامقابلہ کیا

ویب ڈیسک :آج کینسر سےمتعلق آگاہی کا عالمی دن منایا جارہا ہے ۔پاکستان میں بھی ایسی بہت سی معروف شخصیات ہیں جنہوں نے بہادری سے کینسر کےمرض سےمقابلہ کیاہے ۔ دنیا میں کینسر کا شمار دنیا کی سنگین اور مہلک بیماریوں میں کیا جاتا ہے۔کینسر کے باعث ہر سال لاکھوں افراد موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں ۔ لیکن کچھ لوگ ایسے بھی موجود ہیں ،جنہوں نے کینسر جیسی مہلک بیماری کا ڈٹ کر مقابلہ کیااور جنہوں نے دوسروں کے لیے کے لئے بہادری اور جرات کی ایک مثال قائم کی ۔ یہاں ہم آپ کو کچھ ایسی پاکستانی مشہور شخصیات کے بارے میں بتائیں  گے جو  آج  بھی بڑی  بہادری  کے ساتھ  کینسر  کے مرض سے ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.