Popunder ads

Breaking

پیر، 24 فروری، 2020

ہیمبرگ میں ریاستی انتخابات ، اینجلا مرکل کی جماعت کو شرمناک شکست

ہیمبرگ ( 92 نیوز) جرمنی کے شہر ہیمبرگ  میں ریاستی انتخابات کے دوران  چانسلر اینجلا مرکل کی کرسچین ڈیموکریٹس پارٹی کو شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا۔
انتخابات میں  ، سوشل ڈیموکریٹس نے میدان مار لیا جو کہ  38 فیصد ووٹوں کیساتھ سب سے آگے ہے ۔ گرین پارٹی کی 24 فیصد سے زائد ووٹوں کیساتھ دوسری پوزیشن ہے ۔
چانسلر  اینجلا مرکل کی پارٹی صرف 11 فیصد ووٹ لے سکی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.