کابل: (29 فروری 2020) بھارت کو چین نہ آیا افغان امن عمل میں رخنہ اندازی پیدا کرنے کے لیئے بھارتی سیکریٹری خارجہ ہریشن وردھان کابل پہنچ گئے۔
بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ بننے کی بھارتی بھونڈی چال۔ افغان امن عمل میں رخنہ ڈالنے کے لیے بھارتی سیکریٹری خارجہ ہریشن وردھان کابل پہنچ گئے ۔ صدر اشرف غنی سے ملاقات۔ تاریخی معاہدے کے دستخط کے عمل میں سازشیں کرنے کی ناکام کوشش۔ بھارتی سیکریٹری خارجہ ، ہٹلر مودی کے حکم پر افغانستان پہنچے ہیں ۔ بھارتی سیکریٹری خارجہ کی کابل میں موجودگی کئی شک و شبہات کو جنم دے رہی ہے

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.