Popunder ads

Breaking

جمعرات، 27 فروری، 2020

پروڈیوسر ہاروی وائن اسٹائن جنسی جرائم کا مجرم قرار

ہالی ووڈ: (25 فروری 2020) پروڈیوسر ہاروی وائن اسٹائن کو امریکی عدالت نے جنسی جرائم کا مجرم قرار دیدیا۔ پروڈیوسر پچیس برس تک قید ہونے کا امکان ہے۔
ہالی وڈ پروڈیوسر ہاروی وائن اسٹائن پر اسی سے زائد خواتین نے جنسی زیادتی اور ہراساں کرنے کے الزامات عائد کیے تھے۔ جن میں ہالی ووڈ کی مشہور و معروف اداکارائیں بھی شامل ہیں۔ متاثرین نے ہاروی وائن اسٹائن کو مجرم قرار دینے کے عدالتی فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ رات کوسینے میں درد اور ہائی بلڈ پریشر کی شکایت پر ہاروی وائن اسٹائن کواسپتال منتقل کیا گیا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.