Popunder ads

Breaking

جمعرات، 27 فروری، 2020

جاوید اختر اور مہیش بھٹ بھی بھارتی تشدد پر خاموش نہ رہ سکے

دہلی: بالی ووڈ کی دو معروف شخصیات ، جاوید اختر اور مہیش بھٹ متنازعہ شہریت کے قانون کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر پولیس تشدد کے خلاف بول اٹھے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ  ٹویٹر پر بات کرتے ہوئے مشہور نغمہ نگار ، مصنف اور شاعر  جاوید اختر نے کہا کہ دہلی میں مظاہرین پرتشدد میں اضافہ کیا جارہا ہے اور ہر طرح کے کپل مشراچھوڑےجارہے ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.