الفجیرہ اوپن انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان کی نو سالہ عائشہ ایاز نے الفجیرہ اوپن انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان کو گولڈ میڈل دلادیا۔
عائشہ ایاز نے اپنی فاتحانہ پیش قدمی کے دوران یو اے ایف، کرغزستان اور انگلینڈ کے ایتھلیٹ کو شکست دی۔
پاکستان نے ایونٹ کے پہلے روز چار سلور اور دو برانز میڈلز جیتے تھے۔ تین روزہ مقابلوں میں

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.