ہالی ووڈ: (26 فروری 2020) سیاہ فام غلام، قید سے آزاد ہونا چاہتا ہے لیکن قدم قدم پر دشواریوں اور مشکلوں کی راہوں سے گزرنا پڑتا ہے کہانی ہے ہالی وڈ مووی ایمپریئر کی۔
سچے واقعے کے گرد گھومتی اس مووی میں داستان بیان کی گئی ہے سیاہ فام غلاموں کی۔ جن میں ایک ان بیڑیوں کو توڑ کر قید سے ہونا چاہتا ہے آزاد۔ آزادی کی یہ خواہش اسے اور گھپ اندھیرے میں دھکیل دیتی ہے۔ جس کے بعد وہ پھر سے منظم ہو کر کرتا ہے نئی کارروائی۔
تجسس سے بھری اس ایکشن تھرلر مووی کا نظارہ کیا جاسکتا ہے ستائیس مارچ کو جب یہ تخلیق لگے گی سنیما گھروں میں۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.