Popunder ads

Breaking

ہفتہ، 29 فروری، 2020

ہالی وڈ فلم نو ٹائم ٹو ڈائی کا شوٹنگ ٹریلر جاری

ہالی ووڈ: (27 فروری 2020) اپریل میں ایکشن اور ایڈونچر کا ہنگامہ برپا کرنے آنیوالی جیمز بانڈ کی فلم نو ٹائم ٹو ڈائی کی عکس بندی سے سجا ایک نیا ٹریلر پرستاروں کیلئے پیش کردیا گیا ہے۔
رگوں میں لہو جما دینے والا ایکشن کا خزانہ چھپا ہے اس تخلیق میں۔ ڈینیئل کریگ بنے ہیں پھر سے جیمز بانڈ جبکہ ان کی جان کی دشمن ہیں رمی ملک۔ شوٹنگ ٹریلر میں دکھایا گیا ہے کس طرح مختلف مناظر کی عکس بندی کی گئی ہے۔ بالخصوص خطرناک شوٹنگ کی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.