Popunder ads

Breaking

منگل، 4 فروری، 2020

عائزہ خان کا دانش تیمور کیلئے پیار کا اظہار

پاکستانی ٹیلی ویژن انڈسٹری کی مایہ ناز اداکارہ عائزہ خان نے اپنے شوہر دانش تیمور کے لیے محبت کا اظہار کیا ہے۔
فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن (ایپ) انسٹاگرام  پر اداکارہ نے اپنے شوہر کے ساتھ لی گئی ایک تصویر شیئر کی جس کے ساتھ انہوں نے یہ کیپشن دی کہ ’محبت جب جب ہو گی یاد رکھنا۔۔۔ تم سے ہی ہو گی۔۔۔ بار بار ہو گی۔

View this post on Instagram

Mohabbat jab jab hogi yaad rkhna… Tum se he hogi… baar baar hogi.
A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) on Feb 3, 2020 at 7:56am PST
یہی تصویر اداکارہ کے شوہر دانش تیمور نے بھی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے اور لکھا ہے کہ ’کچھ محبتیں اتنی شفاف ہوتی ہیں کہ انہیں خود سے ہی چھپانا پڑتا ہے کہ کہیں اپنی ہی نظر نہ لگ جائے۔‘

View this post on Instagram

Kuch MOHABBATEN itni shaffaf hoti hain k unhen khud se hi chupana parta hai kay kahin apni hi nazar na lag jaye..
A post shared by Danish Taimoor (@danishtaimoor16) on Feb 3, 2020 at 7:48am PST
اس خوبصورت جوڑی کی محبت بھری تصویر نے مداحوں کے دل جیت لیے اور عائزہ اور دانش کے لیے مداحوں نے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.