Popunder ads

Breaking

پیر، 3 فروری، 2020

یاسر نواز چھٹیاں منانے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے

 اداکار یاسر نواز نے چھٹیاں منانے کے لئے سوئٹزرلینڈکا رخ کرلیا۔ اداکار نے اس حوالے سے اپنی بیوی ندا یاسر اور بچوں کے ساتھ سوئٹزرلینڈ کے مختلف سیاحی مقامات سے لطف اندوز ہوتے ہوئے کی تصاویر بھی شیئر کیں۔ یاسر حیسن ڈرامہ سیریل” میرا دل میرا دشمن“ میں اداکارہ علیزے شاہ کے ساتھ مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.