اداکار ہمایوں سعید نے چائلڈ سٹار شیث گل کے ساتھ دوبارہ کام کرنے کا عندیہ دے دیا۔ ہمایوں سیعد نے حال ہی میں مداح کی جانب سے کیے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ جلد شیث گل کے ساتھ دوبارہ کام کریں گے،تاہم انہوں نے پراجیکٹ بارے تفصیل فراہم نہیں کی گئی، ہمایوں سعید اور شیث گل نے ڈرامہ سیریل”میرے پاس تم ہو“ میں باپ اور بیٹے کا کردار کیا جسے شائقین کی جانب سے بہت سراہا گیا۔
پیر، 3 فروری، 2020
ہمایوں سعید نے چائلڈ سٹار شیث گل کے ساتھ دوبارہ کام کرنے کا عندیہ دے دیا
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.