Popunder ads

Breaking

پیر، 17 فروری، 2020

ملک کے بیشترحصوں میں موسم خشک رہنے کاامکان

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں سردرہنے کاامکان ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.